Sbs Urdu -
HelpingACT: A unified effort of migrants and Australians in the Christmas charity drive - کرسمس کی چھٹیوں میں ضرورت مندوں کی مدد کے لئے کینبرا کے تارکینِ وطن اور آسٹریلینز شانہ بشانہ
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:06:41
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
The charity organization HelpingACT, based in Canberra, is running a donation and charity campaign for those in need this Christmas holiday. Volunteers from Pakistani, Indian, Afghan, and Australian backgrounds work together to assist those in need. Key volunteers include coordinator Mohammed Ali, Manar Ahmad, Basil La Brooy, and Sana Sadyar. Their collaboration reflects the multicultural unity in Australia and highlights the role of migrants in volunteering to help others. - کینبرا میں قائیم چیریٹی تنظیم ہیلپنگ اے سی ٹی HelpingACT کرسمس کی ان چھٹیوں میں ضرورت مندوں کے لئے عطیاتی اور خیراتی مہم چلا رہی ہے، اس تنظیم کے رضاکاروں میں دیگر کمیونیٹیز کے افراد کے ساتھ پاکستانی، ہندوستانی، افغانی اور آسٹریلین رضاکار ضرورت مندوں کی مدد کے لیے شانہ بشانہ کام کر رہے ہیں۔اہم رضاکاروں میں معاون کار رضاکار محمد علی ، منار احمد، باسل لا بروئے، اور ثنا سدیار شامل ہیں،جانئے یہ کثیر الثقافتی اشتراک آسٹریلیا میں دوسروں کی رضاکارانہ مدد کرنے میں تارکینِ وطن کے کردار کو کس طرح اجاگر کرتا ہے۔