Sbs Urdu -

آسٹریلیا کے یونیورسٹی کیمپسز میں نسل پرستی 'منظم اور وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی' ہے

Informações:

Sinopsis

آسٹریلیا میں انسانی حقوق کے نگران ادارے نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے یونیورسٹی کیمپس میں نسل پرستی 'منظم اور وسیع پیمانے پر پھیلی ہوئی' ہے۔ نسلی امتیاز کے کمشنر کا کہنا ہے کہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے اس شعبے کی جانب سے فیصلہ کن کارروائی کی ضرورت ہے، جس کا اصرار ہے کہ وہ شمولیت کے لیے پرعزم ہے۔