Sbs Urdu -
Road trips in Australia: What you need to know before hitting the road - آسٹریلیا میں روڈ ٹرپ: سڑک پر نکلنے سے پہلے آپ کو کیا جاننے کی ضرورت ہے
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:07:37
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
There’s no better way to experience Australia than hitting the road. Between the wide-open landscapes, country bakery pies, and unexpected wildlife, a road trip lets you take in the country at your own pace. But even if you’ve driven overseas, Australia comes with its own set of challenges, especially when you venture off the beaten path. - آسٹریلیا کی خوبصورتی دیکھنے کا اس سے بہتر کوئی طریقہ نہیں ہے کہ آپ ایک روڈ ٹرپ کر لیں ۔ وسیع کھلے مناظر، کنٹری بیکری پائیز، اور غیر متوقع جنگلی حیات کے درمیان، سڑک کا سفر آپ کو آپ کی پسند کی رفتار سے ملک دیکھنے اور گھومنے پھرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ لیکن اگر آپ پہلے بیرون ملک گاڑی کے ذریعے طویل سفر کر چکے ہیں تو بھی آسٹریلیا میں روڈ ٹرپ کے اپنے الگ چیلجز ہیں خاص طور پر اگر آپ ایسے علاقے کا سفر کریں جہاں کے راستے مشکل اور غیر آرام دہ ہیں ۔