Sbs Urdu -

Ghazal singer Ranbir Kumar brings his soulful blend of poetry and music to Australia - پُراثر شاعری اورموسیقی کے دلکش امتزاج سے شائقین کو مسحور کرنے والے غزل گائیک رنبیر کمار آسٹریلیا میں

Informações:

Sinopsis

Ranbir Kumar, a renowned Indian ghazal singer of the new generation, is bringing the magic of ghazal to Australia. A devoted disciple of Jagjit Singh and admirer of Mehdi Hassan, Ranbir believes that Australian audiences deeply appreciate the art of ghazal. Learn more in this detailed podcast. - رنبیر کمار نئی نسل کے معروف غزل گائیک ہیں جو آسٹریلیا میں غزل کا جادو جگانے آرہے ہیں۔ وہ سادہ مگر معنی خیز شاعری کو دلکش موسیقی میں ڈھال کر سامعین کے دلوں تک پہنچاتے ہیں۔ جگجیت سنگھ کو اپنا گرو ماننے والے رنبیرکمار مہدی حسن کے بھی پرستار ہیں۔ رنبیر کمارکا ماننا ہے کہ آسٹریلیا کے شائقین غزل کے فن کو خاص طور پر سراہتے ہیں۔تفصیل جانئے اس پود کاسٹ میں۔