Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ : موہنجو داڑو کی تہذیب کو کاشی گری کے ہنر کے زریعے دنیا کو دکھانے والی سمرین سولنگی

Informações:

Sinopsis

ملیئے سمرین سولنگی سے جو وادی سندھ کی ایک ایک ایسی باہمت لڑکی ہیں ، جو نہ صرف ساڑھے 4 ہزار برس پرانی تاریخ کو دنیا کے سامنے لانے کی کوشش کر رہی ہے بلکہ اپنی شبانہ روز محنت و لگن سے خاندان کی کفالت کرنے میں بھی مصروف ہیں۔