Sbs Urdu -
Are mosques mourning Ayatollah Khamenei breaking the law? - کیا آیت اللہ خامنہ ای کے لیے سوگ منانے والی مساجد کسی آسٹریلین قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہیں؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:05:35
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
Australian leaders are condemning local mourning services for the late Ayatollah Ali Khamenei, sparking a fierce debate over national security and the limits of free expression. - آسٹریلیا کے سیاسی رہنما ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای کے لیے منعقدہ مقامی مجالسِ عزا کی مذمت کر رہے ہیں، ان بیانات کے بعد قومی سلامتی اور اظہارِ رائے کی حدود پر شدید بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک طرف حزبِ اختلاف کا اتحاد ایسی مجالس کے خلاف فوجداری تحقیقات کا مطالبہ کر رہا ہے، وہیں بعض ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ حکومتی بیان بازی ملک میں نہ صرف غیر ضروری طور پر تقسیم پیدا کرسکتی ہے بلکہ سماجی ہم آہنگی کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔