Sbs Urdu -
Experts say US Iran attacks broke the law. So what happens now? - کیا امریکہ کو ایران کے خلاف حملوں کے قانونی اور سفارتی نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
- Autor: Vários
- Narrador: Vários
- Editor: Podcast
- Duración: 0:08:17
- Mas informaciones
Informações:
Sinopsis
As Iran vows revenge on the United States for toppling its leader and launching attacks that have killed civilians, President Donald Trump is warning there will be more American casualties. But as the United Nations chief condemns the move, there are questions over what legal and diplomatic consequences the US could face for initiating the attacks. - ایران نے اپنے رہنما کو جاں بحق کرنے اور حملے شروع کرنے کے لئے امریکہ کے خلاف انتقام لینے کا عزم کیا ہے یاد رہے مذکورہ حملے شہریوں کی ہلاکت کا سبب بنے ہیں۔ لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکی نقصانات میں اضافہ ہوگا۔ اقوام متحدہ کے سربراہ نے اس اقدام کی مذمت کی ہے، لیکن یہ سوالات اٹھتے ہیں کہ امریکہ کو ان حملوں کا آغاز کرنے پر قانونی اور سفارتی نتائج کتنے سنگین ہو سکتے ہیں۔