Sbs Urdu -

Judicial independence and freedom in Pakistan face challenges, but hope remains: Barrister Mian Ali Ashfaq - بیریسٹر میاں علی اشفاق: پاکستان میں عدالتی نظام کی آزادی اور صحافت دونوں کو زبردست چیلنجز کا سامنا ہے

Informações:

Sinopsis

Prominent barrister Mian Ali Ashfaq, known for representing several high-profile government-opposition cases in Pakistan, visited Australia and spoke to SBS Urdu about the justice system, media freedom, and related challenges. He said defending journalists and opposition leaders carries significant risks. Listen to the first part of the conversation. - پاکستان میں حکومت مخالف سمجھے جانے والے افراد کے کئی ہائی پروفائل مقدمات کی کامیابی سے پیروی کرنے والے معروف بیریسٹر میاں علی اشفاق آسٹریلیا کے دورے پر تھے اور اس موقع پر ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانی نظامِ انصاف، میڈیا کی آزادی اور دیگر مسائل پر بات کی ۔ ان کے مطابق ملک میں صحافیوں و حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کے دفاع کو خطرات درپیش ہیں۔ میاں علی اشفاق سے بات چیت کا پہلا حصہ سماعت فرمائیے۔