Sinopsis
Aachen, Hotel Europa. Dort arbeitet Andreas, um sein Journalistikstudium finanzieren zu können. Richtig aufregend wird es, als der berühmte Musiker aus Raum zehn plötzlich verschwindet. Wichtige Grammatik: Verb-konjugation, Pronomina, einfache Fragen, der Akkusativ.
Episodios
-
باب 26 – یہ مجھ پر ہے
04/12/2008 Duración: 14minہیر تھرمین کے پاس برلن میں اینڈریاس لئے ایک کام ہے۔ گرائمر اکائی: منفک افعال
-
باب 25 – میں باقی ادائیگی کروں گا
04/12/2008 Duración: 13minاینڈریاس کے لئے ایک شرمناک صورتحال۔ گرائمر اکائی: حالت مفعولی میں ضمیر اور حروف تنکیر
-
باب 24 – کیا آپ ایک اور کافی پسند کریں گے؟
04/12/2008 Duración: 13minایک کاروبار ڈنر: فراؤ برجر، اینڈریاس اور ناگزیر "سابق." گرائمر اکائی: حالت مفعولی میں اسم مذکر
-
باب 23 – کون بول رہا ہے؟
04/12/2008 Duración: 15minاینڈریاس کو بدستور ایک دوسرے عذر کی ضرورت ہے۔ گرائمر اکائی: بے ترتیب فعل
-
باب 22 – اور اس کی بیوی کے بارے میں کیا؟
04/12/2008 Duración: 13minلابی میں: فرائو میولر اور ہوف مین. گرائمر اکائی: ملکیتی اسماء ضمیر
-
باب 21 – میں ایسن میں تھا
04/12/2008 Duración: 13minہیر میئر اپنی کہانی بتاتا ہے۔ گرائمر اکائی: sein اور haben کا ناقص زمانہ
-
باب 20 – کیا آپ بیمار ہیں؟
04/12/2008 Duración: 14minہیر میئر واپس آ گیا ہے۔ گرائمر اکائی: ملیتی اسماء ضمیر کی جمع شکل
-
باب 19 – میں سونے کے لئے جانا چاہوں گا
04/12/2008 Duración: 13minہیر میئر غائب ہو گیا ہے – صرف ان کی بانسری باقی ہے۔ گرائمر اکائی: فعل معاون mögen
-
باب 18 – کوئی ملکیتی اشیاء نہیں، کوئی سامان نہیں
04/12/2008 Duración: 14minہوٹل میں جوش و جذبہ: ہیر میئر اپنا بل ادا کیے بغیر ہی چھوڑ کر چلا گیا ہے... گرائمر اکائی: فعل haben
-
باب 17 – چار کپ – جو کہ بالکل چار نمبر ہیں
04/12/2008 Duración: 15minپسو بازار میں: باغ بونے اور پریاںگرائمر اکائی: ذاتی اسم ضمیر اور براہ راست شے
-
باب 16 – اس پر کوشش کریں!
04/12/2008 Duración: 15minایک پسو بازار میں: "سابق" شامل ہو جاتا ہے۔ گرائمر اکائی: صیغہ امر واجب
-
باب 15 – کیا آپ کیسیٹس بھی فروخت کر رہے ہیں؟
04/12/2008 Duración: 14minینڈریاس ایک پسو مارکیٹ کے لئے اپنی چیزوں کو ترتیب دیتا ہے۔ گرائمر اکائی: جم کی حالتیں
-
باب 14 – آپ ایچن میں آئیں گے، کیا نہیں آئیں گے؟
04/12/2008 Duración: 15minاینڈریاس ا]نے والدین کع لکھتا ہے۔ گرائمر اکائی: فعل کی گردان (V)
-
باب 13 – میری چابی یہاں ہے!
04/12/2008 Duración: 15minآ اور جا رہا ہے -- اینڈریاس جائے کار پر۔ گرائمر اکائی: اضافی اسم ضمیر mein, dein, وغیرہ۔
-
باب 12 – ایک طالب علم یا ایک قلی؟
04/12/2008 Duración: 14min"سابق" خاموش نہیں رہ سکتا ہے۔ گرائمر اکائی: فعل کا اختلاط (IV)
-
باب 11 – ان کمروں میں سے ایک نہیں!
04/12/2008 Duración: 15minحنا، سرائے کی خادمہ، مہمانوں کے ساتھ ناراض ہے۔ گرائمر اکائیاں: قطعی اور غیر معین حروف تنکیر
-
باب 10 – کیا آپ کو ایک خالی کمرہ مل گیا ہے؟
04/12/2008 Duración: 14minایک نیا مہمان پہنچتا ہے۔ گرائمر اکائیاں: سوالات پوچھنا
-
باب 09 – آپ پہلے ہی یہ جانتے ہیں کہ!
04/12/2008 Duración: 14min"سابق" اور اینڈریاس ڈاکٹر تھرمین بارے میں قیاس آرائی کرتے ہیں۔ گرائمر اکائیاں: فعل اختلاط (III)
-
باب 08 – آپ کہاں سے آئے ہیں؟
04/12/2008 Duración: 12minپرانے دوستوں اور نوجوان رپورٹر -- ہوٹل یوروپا میں مہمان۔ گرائمر اکائی: سوالیہ اسم ضمیر اور حرفِ جار aus کے ساتھ سوالات
-
باب 07 – تم عجیب ہو!
04/12/2008 Duración: 13min"سابق" اینڈریاس کے خیالات کے بارے میں حیران ہوتا ہے۔ گرائمر اکائی: فعل اختلاط (II)